Skip to content
بوریوالا میں پولیس مقابلے کے دوران 3 سالہ بچی زوہا کے اغواء میں ملوث مرکزی ملزم محمد نوید عرف نومی ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے پھاٹک کے قریب ریڈ کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم اپنے ساتھیوں کی گولی سے مارا گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔ ملزم اغواء، قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا