انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار بادشاہ نے دوسری شادی کرلی، تصاویر و ویڈیوز وائرل

ھارت کے معروف ریپر و گلوکار بادشاہ نے پہلی بیوی سے علیحدگی کے 6 سال بعد دوسری شادی کرلی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بادشاہ نے پہلی بیوی جیسمن مسیح سے طلاق کے چھ سال بعد پنجابی اداکارہ ایشا ریکھی سے شادی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *