Uncategorizedتازہ ترین

ایس ایچ او سٹی نوید الحسن نے کہا کہ اپیل برائے معلومات و آگاہی

آج مورخہ 25 مارچ 2026 کو موضع نین سکھ جنگل (چنیرہ) سے ایک خاتون اسم و مسکن نامعلوم کی نعش کی باقیات ملی ہیں جو قابل شناخت حالت میں نہیں ہے جس کی شناخت مطلوب ہے
آپ عوام الناس سے اپیل ہے کہ بذیل پارچات پوشیدنی سلیپر اور زنانہ پرس کو دیکھ کر آگاہ کریں
اس نسبت اگر کسی بھی شخص کے پاس کوئی معلومات ہوں تو تھانہ پولیس سٹی ہٹیاں بالا کے بذیل فون نمبرات پر رابطہ کر سکتا ہے
05822932600
03455737229
03469641982

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *