ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ قمر شہزاد کی کاروائی،ملزم مجاہد ولد سلیم سکنہ کھولے ڈھیری کے قبضے سے 2440 گرام ہیروئن برآمد، مقدمہ درج
