Skip to content
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی لڑاکا طیارہ ایران میں مار گرائے جانے کے بعد ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کے عملے کے دو ارکان میں سے ایک نے اجیکٹ کیا اور ممکنہ طور پر ملک کے جنوبی علاقے میں اترا۔
دوسری جانب امریکی حکام نے CBS News کو بتایا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، تاہم عملے کا ایک رکن تاحال لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔
ایرانی چینلز کے مطابق پائلٹ کو زندہ پکڑنے پر 66 ہزار امریکی ڈالرز انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔