تازہ ترین

ایرانی میزائلوں سےاسرائیل کی تباہی کے مناظر

اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے مقامی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ امکان ہے کہ کئی سو کلوگرام وزنی ایرانی وارہیڈ دو اپارٹمنٹ بلڈنگز کے درمیان گرا، بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں 6 افراد زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *