Uncategorized

حویلیاں: نامعلوم بزرگ شہری کو بے ہوشی کی حالت میں ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں منتقل کیا گیا، جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق مذکورہ بزرگ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں کے ڈاکٹرز اور طبی عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد اور ضروری علاج فراہم کیا۔ لواحقین ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *