Uncategorized

آج مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


اسلام آباد
پشاور
مظفرآباد

میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔

احتیاطی ہدایات:
عمارتوں اور کمزور ڈھانچوں سے دور رہیں
کھلی جگہ پر منتقل ہو جائیں
لفٹ کا استعمال نہ کریں
اپنے اہل خانہ کا خیال رکھیں

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *