پاکستانتازہ ترین

پاکستانی دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، پنجاب اور اسلام آباد میں انتظامیہ متحرک

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے جس کو مسلسل مانیٹر کی جا رہی ہے۔
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ دوسری طرف پنجاب کے مختلف اضلاع اور اسلام آباد میں بارشوں کے باعث انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *