Uncategorized

افغان طالبان اور پاک فوج کے درمیان طورخم گیٹ کھولنے پر اتفاق

الحمدللہ افغان طالبان اور پاک فوج کے درمیان طورخم گیٹ کھولنے پر اتفاق ہوا چند وقت بعد افغان مہاجرین اپنے وطن روانہ ہو جائینگے دونوں طرف سے ایک دوسرے کو گلے لگاۓ اور دعا خیر کی
اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس طرح محبت اور خوشیاں دونوں طرف قایم ودائم رکھے آمین 🤲

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *