تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موبائل استمعال کرنے پر نوکری سے برطرف ہونے والے ڈاکٹر کا موقف ہسپتال اور دیگر ذرائع سے سامنے آیا ہے

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کا موبائل سامنے ٹیبل پر پڑھا ہے اور وہ ویڈیو بنانے والے شخص کے ساتھ کھڑی خاتون کا موبائل ڈاکٹر کے پاس ہے اور اس موبائل میں کسی مریض کا ایکس رے چیک کر رہا تھا ، ذرائع نے بتایا کہ یہ ہاؤس آفیسر ہے اسکے پاس کسی مریض کو چیک کرنے کا اختیار نہیں نہ یہ اسکی ڈیوٹی میں شامل ہے ، یہ تصویر بھی ذرائع سے موصول ہوئی ہے
اب اس اور عوام اور ایک آدمی اپنی آراء سے آگاہ کر سکتا ہے، ذرائع نے بتایا کہ موصوف ہاؤس آفیسر کی ماہانہ سیلری نہیں ہے یہ ان پیڈ ہیں، ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب کا ریکشن شدید تھا لیکن ایم ایس صاحب نے موبائل فون کو وجہ بنا کر نوکری سے برطرف کیا اس حوالے سے ڈاکٹر کا موقف ذرائع سے سامنے آیا ہے اس پر سب کی آراء درکار ہے کیا اس کیس کی دوبارہ تحقیقات ہونے چاہئے کیا ڈاکٹر صاحبِ کی سزا معطل ہونی چاہئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *