Uncategorized

ہری پور :گمشدہ بچی آیت نور کیس؛

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر تھانہ ٹی آئی پی کی حدود سے لاپتہ ہونے والی بچی آیت نور کے کیس میں پولیس کی جانب سے تفتیش اور تلاش کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سکیورٹی ہزارہ ڈویژن میڈم ثمینہ ظفر، اے ایس آئی عاصمہ بخاری (سی ٹی ڈی)،انچارج کمپلینٹ سیل طیبہ جمیل اے ایس آئی اقراء زیب ،انچارج آئی ٹی برانچ اسماء طفیل نے موقع پر پہنچ کر بچی کی والدہ سے ملاقات کی اور کیس کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *