Skip to content
daily Chaan been for website
adversite Here
Sunday, November 1, 2026
تازہ ترین
  • ایس ایچ او تھانہ میرپور احسن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشبان ولد عمران خان سکنہ میرا مظفر کے قبضے سے 20 بوتل دیسی ساختہ شراب برآمد کرلی۔
  • ہری پور :گمشدہ بچی آیت نور کیس؛
  • اندھے قتل کا معمہ حل — ایبٹ آباد پولیس کی شاندار کارکردگی
  • بگنوتر میں نوجوان ارمان علی کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار
  • سابق کرکٹر محمد خلیل کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔۔
  • اخبار
  • ویڈیو
  • دنیا
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • تازہ ترین
daily Chaan been for website
adversite Here
  • اخبار
  • ویڈیو
  • دنیا
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • تازہ ترین

اخبار

اج کی خبریں

Uncategorized 

ایس ایچ او تھانہ میرپور احسن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشبان ولد عمران خان سکنہ میرا مظفر کے قبضے سے 20 بوتل دیسی ساختہ شراب برآمد کرلی۔

August 19, 2026August 19, 2026 Murad2026 0

ایبٹ آباد ( پریس ریلیز) ایس ایچ او تھانہ میرپور احسن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر تھانہ ٹی آئی پی کی حدود سے لاپتہ ہونے والی بچی آیت نور کے کیس میں پولیس کی جانب سے تفتیش اور تلاش کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی سکیورٹی ہزارہ ڈویژن میڈم ثمینہ ظفر، اے ایس آئی عاصمہ بخاری (سی ٹی ڈی)،انچارج کمپلینٹ سیل طیبہ جمیل اے ایس آئی اقراء زیب ،انچارج آئی ٹی برانچ اسماء طفیل نے موقع پر پہنچ کر بچی کی والدہ سے ملاقات کی اور کیس کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ہری پور :گمشدہ بچی آیت نور کیس؛

August 16, 2026August 16, 2026 Murad2026 0
ڈی ایس پی گلیات سرکل متاب نظیر اور ایس ایچ او تھانہ بگنوتر سردار الطاف کی زیرِ نگرانی ایبٹ آباد پولیس نے ایک اندھے قتل کا معمہ انتہائی محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے حل کر لیا۔ 14 جون کو جعفر گاؤں، تھانہ بگنوتر کی حدود سے 23 سالہ نوجوان کے لاپتا ہونے کے بعد 15 جون کو تھانہ بگنوتر میں گمشدگی کی درخواست درج کرائی گئی۔ 15 جون کو ہی مذکورہ نوجوان کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی، جبکہ 16 جون کو تھانہ بگنوتر میں مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ کیس انتہائی مشکل تھا، کیونکہ قتل کے حوالے سے کوئی واضح ثبوت یا اہم سراغ موجود نہیں تھا۔ مگر ایبٹ آباد پولیس کے فرض شناس اور محنتی افسر حاجی کلیم صاحب نے ہمت نہ ہاری۔ حاجی کلیم صاحب نے دن رات انتھک محنت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بالآخر 18 سالہ مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حاجی کلیم صاحب جیسے محنتی، فرض شناس اور قابل پولیس افسر محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ان کی شبانہ روز محنت اور پیشہ ورانہ تفتیش قابلِ تحسین ہے

اندھے قتل کا معمہ حل — ایبٹ آباد پولیس کی شاندار کارکردگی

August 12, 2026August 12, 2026 Murad2026 0
ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی زیرِ قیادت ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری تھانہ بگنوتر کی حدود میں نوجوان ارمان علی کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے پیشہ ورانہ تفتیش اور شواہد کی بنیاد پر حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم اوضیف کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 15 جون 2026 کو ارمان علی مویشی چرانے کے لیے جنگل گیا تھا، جہاں اسے اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد تھانہ بگنوتر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کیا۔ پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی طریقہ کار، دستیاب شواہد اور مسلسل تحقیقات کی مدد سے قتل میں ملوث ملزمان کا سراغ لگایا، جس کے نتیجے میں ملزم اوضیف ولد ہمایون کو گرفتار کیا گیا، جبکہ مقدمہ میں نامزد ہمایون ولد عبدالرحمن اور فیصل ولد ولیستان نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی ہے۔ دورانِ تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ گھریلو تنازعہ ہی نوجوان ارمان علی کے قتل کی بنیادی وجہ بنا۔ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مقدمہ میں شامل دیگر ملزمان کے کردار کا بھی قانون کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان نے قتل کے مقدمہ کو پیشہ ورانہ انداز میں ٹریس کرنے پر متعلقہ پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ایبٹ آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے، سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

بگنوتر میں نوجوان ارمان علی کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار

August 12, 2026August 12, 2026 Murad2026 0
سابق کرکٹر محمد خلیل کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔۔

سابق کرکٹر محمد خلیل کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔۔

July 28, 2026 Murad2026 0

TG: Ads

عالمی خبریں

دینا بھر کی تازہ صورت حال صرف اور صعف چھان بین نیوز پر 24 گھنتے ۔.

CBN News Pakistan

روزنامہ چھان بین پاکستان ،پل پل کی خبر صرف ایک کلک پر ،مزید خبرعں اور تبصرے کے لئے آپ ہمارے اخبار اور ویب چینل کو دیکھ سکتے ہیں ۔

شعبہ جات

  • اخبار
  • ویڈیو
  • دنیا
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • تازہ ترین

Manu

  • کاروبار
  • صحت
  • کھیل
  • پاکستان
  • دنیا
  • ٰAbout Us
  • Privacy Policy
  • Contact us
  • Disclaimer
  • Terms & Conditions

صفحات

تازہ ترین، دنیا ، صحت، کاروبار،کھیل،پاکستان

اپنے کاروبار کے اشتہارات ادھر لگوائین

  Copyright © 2026 Daily Chaan Been. Powered by Chaan Been News Papaer